Urdu Version
Download Urdu fonts

ہیلتھ سائنسز میں پی ایچ ڈی پروگرام

اکتوبر 1999 میں آغا خان یونیورسٹی(اے کے یو) نے ہیلتھ سائنسز میں پی ایچ ڈی پروگرام کا آغاز کیا۔ یہ پروگرام بنیادی طبی علم کے ساتھ ساتھ کینسر کی سیلولر اور مالیکیولر حیاتیات، جراثیمی بیماریاں،غذائیت، دل اور شریان کے مسائل، میٹا بولک بیماریاں، نیورو سائنسز اور مالیکیولر جینیٹکس میں جدید کورسز اور تحقیق کے مواقع فراہم کرتا ہے۔

پی ایچ ڈی پروگرام کے ذریعے یونیورسٹی بیرونی تحقیق کاروں، اساتذہ اور رہنماؤں کو تربیت دے گی اور ان کو کورس ورک کے ذریعے رو شناس کرے گی ،ان میں تحقیقی مقالے کے ذریعے تجزیاتی مہارت پیدا کرے گی ، اور اے کے یو کے سازگار ماحول میں قائدانہ صلاحیتوں کے حامل رول ماڈل تیار کرے گی۔ اس پروگرام کا دورانیہ اندازاً چار سال ہے جن میں ہر سال تین تین ماہ کے تین ٹرم شامل ہیں۔ تمام لازمی کورس ورک پہلے سال میں کروایا جاتا ہےجب کہ بقیہ پروگرام الیکٹو ایڈوانسڈ کورسز ، تحقیق اور تھیسس کی تیا ری کے لیے مختص ہے۔ مضبوط تعلیمی پس منظر فراہم کرے گی ، ان کو تحقیقی عمل کے ذریعے جدید ترین تجرباتی انداز سے

 

 

 

Home Site Map Contact Us
 
School of Nursing Hospitals Medical College Institute for the Study of Muslim Civilisations Institute for Educational Development Examination Board  Home Site Map Contact Us