---------------------------------------------------------------------------------
فبھا پرویز، میڈیا ایگزیکٹیو، ڈیپارٹمنٹ آف پبلک افیئرز ، آغا خان یونیورسٹی، اسٹیڈیم روڈ، کراچی ، فون: 2925 3486 21 92 +
ای میل : fabeha.pervez@aku.edu
آغا خان یونیورسٹی
فوٹو کیپشن
کراچی، پاکستان
23 مئی، 2012
امید کی کرن: آغا خان یونیورسٹی اسکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری کے ڈپلومہ ان نرسنگ اور بی ایس سی نرسنگ پروگرامز کے ایک سو انیس طلبا نے شمع روشن کرنے کی اکتیسویں تقریب میں شرکت کی۔
عالم اسلام کی پہلی نرس رفیدہ الاسلامیہ اور نرسنگ کے شعبے کی بانی فلورینس نائٹ انگیل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان طلبا نے عہد کیا، ”میں جن فرائض کی ذمہ داری قبول کر رہی /ہا ہوں، ان کے پورے علم کے ساتھ عہد کرتی / تا ہوں کہ مجھے جتنی مہارت اور معاملہ فہمی حاصل ہے، ان سے کام لے کر اور نسل ، مذہب، رنگ، سیاست یا سماجی حیثیت کا لحاظ کیے بغیرمریضوں کی تیمار داری کروں گی/گا۔میں زندگی بچانے، دکھ درد کم کرنے اور صحت بہتر بنانے کی کوئی کوشش فروگذاشت نہ کروں گی/گا“۔
٭ مزید معلومات کے لیے فبھا پرویز سے فون نمبر +92 21 3486 2925, 0300 824 8449 یا ای میل
fabeha.pervez@aku.edu پر رابطہ کریں۔