آغا خان یونیورسٹی سے اس سال 94 طلبا نے ڈاکٹری کی سند حاصل کی
ایم بی بی ایس کے نتائج برائے 2012 میں کامیابی کی شرح سو فیصد رہی
آغا خان یونیورسٹی ، کراچی نے ایم بی بی ایس( سال چہارم) کے حتمی نتائج برائے 2012 کا اعلان کردیا ہے۔ روا ں سال یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس میں کامیاب ہونے والے طلبا کی کل تعداد 94 جبکہ کامیابی کی شرح سو فیصد رہی۔
چار طلبا نے مختلف شعبوں میں امتیازی نمبروں کے ساتھ نمایاں پوزیشنز حاصل کیں جن میں شامل ہیں:
٭ فروا علی سرجری، میڈیسن اور فیملی میڈیسن میں نمایاں کامیابی
٭ عبدالرحمن سرجری اور میڈیسن میں نمایاں کامیابی
٭ امینہ مجید فیملی میڈیسن میں نمایاں کامیابی
٭ زیب اعجاز سعید میڈیسن میں نمایاں کامیابی
2012 کے فارغ التحصیل طلبا اپنی اسناد یونیورسٹی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں حاصل کریں گے جو نومبر میں منعقد کی جائے گی۔
ستمبر 2012 میں منعقد کردہ MBBS امتحانات میں کامیاب ہونے والے تمام طلبا کے رجسٹریشن نمبر زدرج ذیل ہیں
M06022
M06035
M07002
M07003
M07004
M07005
M07006
M07007
M07008
M07009
M07010
M07011
M07012
M07013
M07014
M07015
M07016
M07017
M07018 |
M07019
M07020
M07021
M07022
M07023
M07024
M07025
M07027
M07028
M07029
M07030
M07031
M07032
M07034
M07035
M07036
M07037
M07038
M07039 |
M07040
M07041
M07042
M07043
M07045
M07047
M07048
M07049
M07050
M07052
M07053
M07054
M07055
M07056
M07057
M07058
M07059
M07060
M07061 |
M07062
M07063
M07064
M07065
M07066
M07067
M07068
M07069
M07071
M07072
M07073
M07074
M07075
M07076
M07077
M07078
M07079
M07080
M07081 |
M07083
M07084
M07085
M07086
M07087
M07088
M07089
M07090
M07091
M07092
M07093
M07094
M07095
M07096
M07097
M07099
M07100
M07101 |
---------------------------------------------------------------------------------
ردا ترابی، سینیئرمیڈیا ایگزیکٹیو، ڈیپارٹمنٹ آف پبلک افیئرز ، آغا خان یونیورسٹی، اسٹیڈیم روڈ، کراچی ، فون: 3921 3486 21 92 +
ای میل : rida.turabi@aku.edu