Urdu Version
Download Urdu fonts

ہمارے بارے میں

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی) ایک فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ہے جو آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) کے تحت بنایا گیا ہے۔ امتحانوں کے لیے مزید بہتر نظام کے مطالبے کے پیش نظر اس بورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ حکومت پاکستان کے آرڈیننس CXIV کی مطابقت میں اگست 2003 میں اے کے یو۔ای بی قائم کیا گیا تاکہ پاکستان اور پاکستان سے باہر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ (ایس ایس سی) اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ (ایچ ایس ایس سی) کے لیے امتحانی خدمات فراہم کی جاسکیں۔ یہ اردو اور انگلش دونوں میڈیم میں خدمات فراہم کرتا ہے۔ اے کے یو۔ای بی کا بنیادی مقصد تعلیم کا معیار بہتر کرنا ہے اس کے لیے بلند معیار امتحانی نظام کو پاکستانی طلبا کے لیے زیادہ قابل رسائی بنانا ہوگا  اور ملک اور ملک سے باہر موجود اہم اعلیٰ تعلیمی اداروں کے ذریعےان کی قدرو منزلت کا اندازہ لگوایا جاۓ گا۔

 

 

Home Site Map Contact Us
 
School of Nursing Hospitals Medical College Institute for the Study of Muslim Civilisations Institute for Educational Development Examination Board  Home Site Map Contact Us